Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

dead body - چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

سوات  وائس : مٹہ کے علاقہ چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق چپریال گل کارئی میں حمید اللہ کے پٹرول پمپ میں تعمیراتی کام چل رہا تھا جس میں رشید اللہ اور فضل باچا کام کر رہے تھے کہ اس موقع پر پمپ کے قریب ہی مکان کی ایک دیوار ان پر آگری جس کے نتیجے میں دونوں ملبے تلے دب گئے، مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے دونوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں پر رشید اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ

فارماڈسٹری بیوٹرز کے لئے قانون سازی کرکے انہیں معاشی عدم استحکام سے نکالا جائے

Swat Voice Editor

سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرے کے گیٹ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

Swat Voice Editor

نجی اسپتال کے چوکیدار کا قتل، پولیس نے سراغ لگا لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy