Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

چپریال میں دو سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

Aisha dead body - چپریال میں دو سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات  وائس : مٹہ کے علاقہ چپریال میں دو سالہ بچی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں دو سالہ عائشہ دختر سردار گھر میں کھیل رہی تھی کہ اچانک پانی کی ٹینکی میں گر کر ڈوب گئی، گھر کے دیگر افراد نے عائشہ کو ٹینکی سے نکال لیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

متعلقہ

مٹہ میں 18 سال نوجوان نے خودکشی کرلی

Swat Voice Editor

سوات میں منشیات کے عادی افراد اور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

Swat Voice Editor

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں تین ایم پی او کے تحت گرفتاری چلینج کر دی گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy