Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، دو خواتین زخمی

House roof collapsed - امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، دو خواتین زخمی

سوات  وائس : مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں، ذرائع کے مطابق محلہ میر خیل امانکوٹ میں رحمت گل نامی شخص کے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی فاطمہ دختر سلیمان اور دو خواتین ملبے تلے دب گئیں، مقامی لوگوں نے تینوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا تاہم بچی جانبر نہ ہو سکی،واقعے کے بعد پولیس اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سہیل خان نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔

متعلقہ

ودودیہ سکول میں تعلیم کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد

Swat Voice Editor

مدین میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو بچیان جاں بحق

Swat Voice Editor

مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند جاں بحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy