Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

لیگی رہنماء فضل حمید مستعفی، اے این پی میں شمولیت کا فیصلہ

fazal hameed 23 - لیگی رہنماء فضل حمید مستعفی، اے این پی میں شمولیت کا فیصلہ

سوات  وائس : مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء فضل حمید پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے، ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فضل حمید نے کہا کہ وہ اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پیر کے دن اے این پی کے ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گے اور عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کریں گے، فضل حمید گزشتہ کئی سالوں سے مسلم لیگ ن کے اہم رکن رہے ہیں، لیگی رہنماء سوات کے علاقہ تین دوڈاگ کے اہم رہنماء مانے جاتے ہیں۔

متعلقہ

الخدمت فاؤنڈیشن نے کسانوں کو 84000 روپے کا امدادی پیکج دے دیا

Swat Voice Editor

سکول وین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، شفاف تحقیقات کی جائے، فضل حکیم خان

Swat Voice Editor

وزیر اعلیٰ محمود خان کے درخواست پر سوات،بونیر، شانگلہ،کوہستان اور دیگر علاقوں میں سیلاب کے دوران شہید ہونے والے افراد کے یتیم بچوں کے تعلیمی اخراجات خپل کور فاؤنڈیشن نے اٹھانے کا اعلان کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy