Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

earthquake - سوات میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات وائس : سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دو دفعہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، صبح آٹھ بجے کے قریب 5 شدت کے جھٹکے محسوس ہوئے جبکہ رات نو بجے 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق رات کو ہونے والے زلزلے کے جھٹکے کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے سے نمودار ہوئے جسکی گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔

متعلقہ

وزیراعظم سے استعفیٰ لینے والے خود استعفوں کا اعلان کر گئے، امیر مقام

Swat Voice Editor

منگلور،چار سالہ بچی کی لاش ندی سے برآمد

Swat Voice Editor

عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کرسکتے، مئیرشاہد علی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy