Swat Voice
Sport

ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

Pak Afghan Cricket Team - ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری


پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ون ڈے بھی 24 اگست کو ہمبنٹوٹا میں ہوگا۔

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے، ہرشل گبز

کولمبو 26 اگست کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرے گا۔

پاکستانی ٹیم 17 اگست کو سری لنکا پہنچے گی اور 19 سے 21 اگست تک ہمبنٹوٹا میں ٹریننگ کرے گی۔پاکستان ٹیم 27 اگست کو وطن واپس روانہ ہوگی۔



Source link

متعلقہ

بابر اعظم نےسب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو ہر قسم کے کام سے روک دیا گیا

Swat Voice Editor

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy