Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سیدو شریف میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

dead body - سیدو شریف میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات وائس : سوات کے علاقہ سیدو شریف کے مین چوک میں فائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق جنید نامی نوجوان پر سیدو شریف چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلوں ناچاقی کا شاخسانہ ہے ۔

متعلقہ

ڈی آر سی ممبران اور ڈی آئی جی کے مابین ملاقات

Swat Voice Editor

سوات مین بازار میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

Swat Voice Editor

بائی پاس روڈ واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا احتجاج

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy