Swat Voice
Sport

تیسرے ٹی20 کاٹاس ہوگیا ،پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی

WhatsApp Image 2023 04 17 at 8.46.38 PM 960x540 - تیسرے ٹی20 کاٹاس ہوگیا ،پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی


تیسرے ٹی20میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کرلیا۔

پاکستان کی ٹیم میں زمان خان کی جگہ نسیم شاہ کواسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ، یاد رہے کہ 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان پہلے 2 میچ جیت چکا ہے ۔

بابراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار سنچری

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کھیلے گئے دونوں میچز میں فتح حاصل کرنے سے نیوزی لینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہے۔

بابر اعظم اور شاداب خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور قذافی سٹیڈیم میں رات نو بجے کھیلا جائے گا، اس میچ میں محمد رضوان کو آرام دیے جانے کا امکان تھا۔یاد رہے کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سویپ کرتے ہوئے محمد رضوان کی کمر میں کھچاؤ پڑ گیاتھا۔

 



Source link

متعلقہ

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین کون؟وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

Swat Voice Editor

پی سی بی ڈٹ گیا

Swat Voice Editor

ایشیا کپ کہاں؟ بھارت آئے گا یا نہیں؟ بورڈز کے بیک ڈور رابطے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy