تیسرے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کو پاکستان کے خلاف دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہے، اعظم خان کی جگہ افتخار احمد جب کہ نسیم شاہ کی جگہ محمد وسیم جونیئر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Our playing XI for the third T20I 👇#AFGvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/KllG2Np3Qt
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 27, 2023