سوات وائس : تور گل نامی جعلی اکاؤنٹ نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا، لوگ ایک دوسرے پر شک کرنے لگے، چچا زاد بھائیوں کے درمیان ایک پوسٹ پر تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا،، تور گل نامی نامعلوم پیج پرنشر ہون والے بے بنیاد الزامات کی وجہ سے بعض لوگ ایک دوسرے کے دشمن بنتے جارہے ہیں جس سے معاشرے میں عدم برداشت پروان چڑھ رہا ہے، متعدد صحافیوں پر الزام لگایا جارہا ہے کہ یہ آئی ڈی وہ چلا رہے، کئی ایسے لوگ جنہوں نے ماضی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پوسٹیں لگائی ان کو بھی نشانہ بنایا جارہاہے، تور گل آرام سے بیٹھ کر سواتی عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے اور عام لوگ اس میں اپنی ذاتی دشمنیاں نکال رہے ہیں، بعض لوگوں نے تور گل کے نام سے باقاعدہ بلیک میلنگ شروع کردی ہے جس پر سب کو یقین ہے کہ آئی ڈی بنانے والے کا منصوبہ بہت بڑا ہے اور وہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے …
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments