Swat Voice
Sport

پہلی انٹرنیشنل فتح، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

WhatsApp Image 2023 03 27 at 1.48.49 PM 960x540 - پہلی انٹرنیشنل فتح، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش


کابل: پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد افغان ٹیم نے پہلی انٹرنیشنل سیریز بھی جیت لی۔

پاکستان کے خلاف شاندار فتح کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو انعامات سے نواز دیا ہے۔

افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے سیریز جیتنے پرتمام پندرہ کھلاڑیوں کے لئے جدید ترین آئی فون اور 3 ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان کیا۔

افغان ریزرو کھلاڑیوں کے لئے 2 ہزار ڈالر فی کس اور ایڈمن سٹاٹ کے لئے ایک ہزار ڈالر فی کس انعامی رقم کا اعلان کیا۔





Source link

متعلقہ

مارک ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

Swat Voice Editor

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ

Swat Voice Editor

مانچسٹر سٹی چیمپیئنز لیگ کا فاتح بن گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy