Swat Voice
Sport

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

WhatsApp Image 2023 03 26 at 8.58.40 PM 960x540 - دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


شارجہ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی، ناقص بیٹنگ، قومی ٹیم 92 رنز تک محدود

متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللّٰہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز، عماد وسیم شامل ہیں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللّٰہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ کل شارجہ میں ہی شیڈول ہے۔

 





Source link

متعلقہ

فرنچ اوپن ٹینس فائنل، نوواک جوکووچ نے تاریخ رقم کر دی

Swat Voice Editor

نادر علی یوٹیوب سے ماہانہ کتنا کماتے ہیں؟ شعیب اختر نے بڑا راز فاش کر دیا

Swat Voice Editor

پاکستان بھارت میچ پریشر نہیں چیلنج ہوتا ہے، بھارتی کپتان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy