Swat Voice
Sport

بھارتی کرکٹ بورڈ کی غنڈہ گردی، بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

WhatsApp Image 2023 03 25 at 19.57.34 960x540 - بھارتی کرکٹ بورڈ کی غنڈہ گردی، بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی


بھارتی کرکٹ بورڈ  (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔

بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز آئی پی ایل کیلئے اپنے اپنے کھلاڑی ریلیز کریں ،اگر دونوں ممالک نے کھلاڑی نہیں بھیجے تو پابندی لگادیں گے۔

واضح رہے کہ آئی پی ایل کے درمیان دونوں ممالک کی الگ الگ سیریز ہیں۔

بی سی سی آئی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق انگلش کرکٹ بورڈ کی پیشکش مسترد کر دی

سری لنکا اس وقت نیوزی لینڈ میں موجود ہے اور وہاں کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ اس کے بعد سری لنکا کی آئیرلینڈ کے خلاف سیریز شیڈول ہے۔

دوسری جانب بنگلہ دیش کی بھی مئی میں آئیرلینڈ کے خلاف سیریز شیڈول ہے۔

 



Source link

متعلقہ

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

Swat Voice Editor

بھارت کو شکست، ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

Swat Voice Editor

پی ایس ایل 8 میں اب تک کے 5 بہترین نوجوان کھلاڑی کون؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy