Swat Voice
Sport

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور افغانستان پنجہ آزمائی کیلئے تیار

WhatsApp Image 2023 03 24 at 10.32.07 AM 960x540 - پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور افغانستان پنجہ آزمائی کیلئے تیار


شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز شارجہ میں کھیلے جا رہے ہیں، دونوں ٹیمیں آج رات 9 بجے پنجہ آزمائی کے لئے میدان میں اتریں گی۔

باقی دونوں میچ بھی شارجہ میں ہی 26 اور 27 مارچ کو شیڈول ہیں۔



Source link

متعلقہ

سعودی عرب میں دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا منصوبہ

Swat Voice Editor

بھائی کو سیلکیٹ نہ کرنے پر کامران اکمل برہم

Swat Voice Editor

خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy