Swat Voice
Sport

شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی

WhatsApp Image 2023 03 24 at 3.58.45 AM 960x540 - شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی


اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔

پاکستان کے متعدد کھلاڑی دی ہنڈرڈ لیگ کا حصہ بن گئے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ڈرافٹنگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے۔

ویلش فائر نے شاہین آفریدی کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں اٹھا لیا جبکہ حارث رؤف بھی 60 ہزار پاؤنڈ میں ویلش فائر کا حصہ بن گئے۔ اوول انونسیبلز نے فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو 40 ہزار پاؤنڈ میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: منفی اعزاز بھارتی کرکٹر نے اپنے نام کر لیا

ڈرافٹنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو کسی ٹیم نے نہیں لیا جبکہ شاداب خان کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں برمنگھم فینکس نے ری ٹین کیا ہے۔



Source link

متعلقہ

ہم دوستی، پسند اور نا پسند کے کلچر سے کب باہر نکلیں گے؟ شعیب ملک

Swat Voice Editor

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2023 اور 2025 کے فائنل کیلیے وینیوز کا اعلان

Swat Voice Editor

لالچ بری بلا ،کین ولیمسن زخمی، آئی پی ایل سے باہر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy