Swat Voice
Sport

بابراعظم نے ستارہ امتیاز والدین اور پاکستانی عوام کے نام کر دیا

WhatsApp Image 2023 03 23 at 3.43.36 PM 960x540 - بابراعظم نے ستارہ امتیاز والدین اور پاکستانی عوام کے نام کر دیا


لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ستارہ امتیاز حاصل کرنے کے بعد ٹوئٹر پر پہلا پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اپنے والدین کی موجودگی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب نے بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازا

انہوں نے اس ایوارڈ کو اپنے والدین، شائقین اور پاکستان کے عوام کے نام کر دیا۔ واضح رہے کہ گورنر ہاؤس میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب میں قومی کرکٹر کو اس اعزاز سے نوازا گیا۔





Source link

متعلقہ

شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی

Swat Voice Editor

بابراعظم اور حارث رؤف نے مسجد نبوی اور مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کر دیں

Swat Voice Editor

دوڑ کے مقابلے میں محمد رضوان سبقت لے گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy