Swat Voice
Sport

وہاب ریاض مشیر بن گئے

WhatsApp Image 2023 03 22 at 3.32.13 PM 960x540 - وہاب ریاض مشیر بن گئے


لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیراسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بن گئے۔

قومی کرکٹر نے چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹری اسپورٹس پنجاب اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب سے ملاقات کی۔

دونوں افسران نے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کوبریفنگ دی، ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اسپورٹس کے فروغ کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔



Source link

متعلقہ

محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Swat Voice Editor

بابراعظم اور حارث رؤف نے مسجد نبوی اور مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کر دیں

Swat Voice Editor

خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy