Swat Voice
Sport

افغانستان سیریز، بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کر لی

WhatsApp Image 2023 03 22 at 1.17.42 PM 960x540 - افغانستان سیریز، بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے معذرت کر لی


لاہور:قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔

انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قومی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جانے سے انکارکر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کا اعلان بعد میں کرے گا۔

قومی ٹیم اب بیٹنگ کوچ کے بغیر دوپہر چار بجے لاہور سے روانہ ہو گی،دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا سلسلہ 25 مارچ سے شروع ہوگا۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف

Swat Voice Editor

پاکستانی ٹیم بھارت میں کھیلے جانیوالے میگاٹورنامنٹ میں شرکت کریگی، شائقین پرجوش

Swat Voice Editor

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy