Swat Voice
Sport

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان

WhatsApp Image 2023 03 21 at 17.55.59 960x540 - پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان


 پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

اےسی بی کے مطابق لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر راشد خان افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے۔

ان کے علاوہ رحمان اللہ گرباز، ابراہیم گرباز، عثمان غنی، صدیق اللہ اٹل، نجیب زردان، محمد نبی، کریم جنت، افسر زئی،عظمت اللہ عمر زئی، گلبدین نائب، شرافت دین اشرف، مجیب الرحمان، نور احمد، فضل الحق فاروقی، فرید ملک اور نوین الحق شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاک افغان پہلا ٹی20 میچ 24 دوسرا 26 اور تیسرا 27 مارچ کو شارجہ میں شیڈول ہے۔



Source link

متعلقہ

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں پاکستانیوں کی حکمرانی

ایشیا کپ: بھارتی میڈیا نے پاکستان سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

Swat Voice Editor

ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy