Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور ڈاکٹر عرفان اشرف کا سوات پریس کلب کا دورہ

press club - صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور ڈاکٹر عرفان اشرف کا سوات پریس کلب کا دورہ

سوات وائس : پشاور کے سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور ڈاکٹر عرفان اشرف کا سوات پریس کلب کا دورہ، دورہ کے موقع پر سوات پریس کلب کے کابینہ کو مبارکباد پیش کرکے انہیں ہار پہنا ئیں، اس موقع پر سوات پریس کلب صدر شیرین زادہ، فنانس سیکرٹری ناصر عالم اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر شفیع اللہ نے انکا شکریہ ادا کیا اور انہیں سوات پریس کلب آنے پر خوش آمدید کہا، اس موقع پر سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور ڈاکٹر عرفان اشرف نے کہا کہ سوات کے صحافیوں نے ہمیشہ کے لئے اپنے علاقے کے امن امان اور ترقی کے لئے بے تحاشہ خدمات انجام دی ہے اور کئی صحافیوں نے سوات کے امن و امان کے لئے قربانیاں بھی دی ہے جو تاریخ میں سنہری الفاظ سے یا د کیا جائیگا، انہوں نے کہا ہم سوا ت پریس کلب کے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں ساتھیوں کے اعتمادپر پورا پورا اترنے کی کوشش کریں گے اور پریس کلب کے ساتھیوں مسائل کے حل سمیت سوات کے ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ

مینگورہ، چور دکاندار سے 17 لاکھ چوری کرگئے

Swat Voice Editor

عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کرسکتے، مئیرشاہد علی

Swat Voice Editor

کبل میں دیوار گرنے کا واقعہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے زخمیوں کی عیادت کی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy