Swat Voice
Sport

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

WhatsApp Image 2023 03 20 at 11.26.43 AM 960x540 - نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان ہو گیا


لاہور: نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

دونوں ممالک کے بورڈز میں نئے شیڈول پر اتفاق ہو گیا ہے، اب میچز پہلے لاہور، راولپنڈی اور پھر کراچی میں ہوں گے،اس سے قبل سیریزکاآغازکراچی سے اور اختتام راولپنڈی میں ہونا تھا۔

اس سیریز کے دوران پانچ ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ہی ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔ لاہورمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچ 14،15اور17اپریل کوکھیلے جائیں گے۔

راولپنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی میچ بالترتیب 20 اور 24 اپریل کو کھیلے جائیں گے، پہلا ون ڈے بھی کراچی میں 26 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

کراچی میں باقی چار ون ڈے میچز 30 اپریل،3مئی، 5مئی اور 7مئی کو کھیلے جائیں گے۔



Source link

متعلقہ

یہی ٹیم پاکستان کو 2023 اور 2024 کا ورلڈکپ جتوائے گی، شاہین آفریدی

Swat Voice Editor

محمد رضوان کی نیویارک کی سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

Swat Voice Editor

سیمی فائنل میں ہار دیکھ کربھارتی کھلاڑیوں کی اوٹ پٹانگ حرکتیں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy