Swat Voice
Sport

فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

WhatsApp Image 2023 03 19 at 10.03.33 AM 960x540 - فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا


لاہور:لاہورقلندرز کے بیٹر فخرزمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

فخرزمان کے پی ایس ایل میں 100 چھکے مکمل ہوگئے اور وہ پی ایس ایل میں چھکوں کی سنچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور آفریدی! وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف

فخر زمان نے پی ایس ایل 8 کے فائنل میں اپنا پہلا چھکا لگا کر لیگ میں 100 چھکے مکمل کیے۔

پی ایس ایل میں کامران اکمل نے 89، آصف علی نے 88 اور شین واٹسن نے 81 چھکے لگا رکھے ہیں۔



Source link

متعلقہ

انشا آفریدی کی رخصتی کب ہو گی؟

Swat Voice Editor

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اور افغانستان پنجہ آزمائی کیلئے تیار

Swat Voice Editor

شاہد آفریدی بھارت پر برہم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy