Swat Voice
Sport

پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر

WhatsApp Image 2023 03 19 at 3.46.07 PM 960x540 - پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین کپتان مقرر


لاہور: پی ایس ایل 8 ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کپتان ہوں گے۔

ٹیم میں 5کھلاڑی ملتان سلطانز،2،2 لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے کھلاڑی لئے گئے ہیں۔

محمد رضوان،بابر اعظم،محمد حارث،رائیلی روسو،اعظم خان، کئیرن پولارڈ،عماد وسیم ،شاہین آفریدی، راشد خان،عباس آفریدی اور احسان اللہ ٹیم کا حصہ ہیں۔
صائم ایوب کو بطور 12 واں کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔



Source link

متعلقہ

حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Swat Voice Editor

سابق آئی سی سی امپائر اسد رؤف 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

Swat Voice Editor

ٹی 20 رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی کس نمبر پر؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy