Swat Voice
Sport

12 رنز کا دفاع،حسن علی نے زمان خان کیلئے بڑی درخواست کر دی

WhatsApp Image 2023 03 19 at 1.44.11 PM 960x540 - 12 رنز کا دفاع،حسن علی نے زمان خان کیلئے بڑی درخواست کر دی


لاہور: لاہور قلندرز کے بالر زمان خان نے ملتان سلطانز کے خلاف فائنل میچ کے آخری اوور میں 12 رنز کا دفاع کیا۔

اس شاندار کارکردگی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی نے لاہور قلندرز کے مالک سے خصوصی درخواست کا ٹوئٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حسن علی نے اپنے ٹوئٹ میں درخواست کی کہ براہ مہربانی اس سال زمان خان کو ایک کنال کا گھر تحفے میں دیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں بھی ملتان سلطانز کے خلاف ہی آخر اوور میں زمان خان نے 15 رنز کا دفاع کرتے ہوئے لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔





Source link

متعلقہ

پاکستانی ٹیم مضبوط ہے، فائنل جیتنا آسان نہیں ہوتا، جوز بٹلر

Saeed

فخر کی سنچری، نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

Saeed

شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تعینات

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy