Swat Voice
Sport

کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا

WhatsApp Image 2023 03 19 at 12.13.28 PM 960x540 - کرکٹ میں داماد سسر کے نقش قدم پر چلنے لگا


لاہور:کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دار بیٹنگ کرکے شاہد آفریدی کی یاد تازہ کر دی۔

شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے15 گیندوں پر5 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنزبنائے۔

شاہین شاہ نے چار کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا، شاہین شاہ آفریدی کی شاندار کارکردگی نے لاہور قلندرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائرز، کل دو میچ کھیلے جائیں گے

Saeed

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش ہوئی تو آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو گا

Saeed

کھیل ابھی باقی ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے میچ میں ڈرامائی صورتحال

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy