Swat Voice
Sport

پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

WhatsApp Image 2023 03 19 at 10.36.55 AM 960x540 - پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے جیت لیا۔

جس کے بعد پی ایس ایل فائنل میچ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، گزشتہ تیرہ گھنٹوں سے پی ایس ایل ٹوئٹر پر مسلسل پہلی تین پوزیشنوں پر موجود ہے۔

پی ایس ایل فائنل پر 21 ہزارسے زائد ٹوئٹ ہو چکے ہیں جبکہ ان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

ان ٹوئٹس میں زیادہ تر لاہور قلندرز کی فتح پر خوش اور شاہین آفریدی کو داد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

کئی صارفین تو بابراعظم اور شاہین آفریدی کی کپتانی کا موازنہ بھی کرتے نظر آئے۔



Source link

متعلقہ

سچن ٹنڈولکر کی جانب سے انہیں خطرناک بالر قرار دینا ان کا بڑا پن ہے، عبدالرزاق

Swat Voice Editor

مکی آرتھر کی تقرری گاؤں میں سرکس کے جوکر کی واپسی ہے، رمیز راجا

Swat Voice Editor

پہلا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy