Swat Voice
Sport

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

WhatsApp Image 2023 03 17 at 9.50.51 AM 960x540 - بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا


لاہور:بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز بنا کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

بابراعظم اپنے کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کھلاڑیبن گئے ہیں۔

اس سے قبل یہ اعزاز کرس گیل نے 249 اننگز کھیل کر حاصل کیا،اس کے علاوہ ویرات کوہلی نے 271 اننگز اور ڈیوڈ وارنرنے 273 اننگز کھیل کرنو ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔



Source link

متعلقہ

محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری فیصلہ کن میچ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy