Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

صحافی سردار حسین کو سپرد خاک کردیا گیا

Sardar hussain - صحافی سردار حسین کو سپرد خاک کردیا گیا

سوات وائس : سینئرصحافی سردارحسین انتقال کرگئے، مرحوم کو مینگورہ میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق سوات پریس کلب کے ممبراورسوات کے سینئرصحافی سردارحسین انتقال کرگئے، مرحوم ڈاکٹرفداحسین کے فرزند، جبکہ ریاج علی شاہ اورصدام حسین کے والد تھے، مرحوم کو مینگورہ میں سپردخاک کردیاگیا، نمازجنازہ میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شیرین زادہ، جنرل سیکرٹری نیازاحمد خان، سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر حضرت علی باچہ، جنرل سیکرٹری، سلیم اطہر، سوات پریس کلب کے سینئرصحافیوں غفورخان عادل، محبوب علی یوسفزئی، سلمان یوسفزئی، جاویداقبال، زبیرخان، عصمت علی، شفیع اللہ، اخوند، عبیداللہ عابد، خورشیدعمران، سمیت صھافیوں اورمختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیرتعدادی میں شرکت کی۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی گل مشال محلہ مسجد رنگ محلہ میں جاری ہے۔

متعلقہ

توتانوبانڈئی آرمی کیمپ کے متاثرین سڑکوں پر نکل آئیں

Saeed

جنگلات کی کٹائی اور’ چین سا ‘ کے استعمال پر پابندی عائد

Saeed

سوات بورڈ میں داخلوں کی مد میں ترامیم کے خلاف طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy