Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

Seraj 2 - سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

سوات وائس : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق17 مارچ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ ضلعی جنرل سیکرٹری حیدر علی کے مطابق سراج الحق   بروز جمعہ17  مارچ 2023 کوسوات کے ایک روزہ دورہ پر تشریف لارہے ہیں اس دوران سراج الحق دوپہر 2:00 بجے بحرین  بازار میں جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔گرینڈ شمولیتی جلسہ میں تحصیل بحرین سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد شاہ خان اور اقبال حسین سینکڑوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کریں گے۔

متعلقہ

ذاتی حیثیت پرطالبان سے درخواست ہے کہ اپنے بندے واپس افغانستان بلائیں، بیرسٹر سیف

Saeed

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی زیر صدارت اضلاع کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس 

Saeed

سوات میں بد امنی اور قدرتی آفات کے بعد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy