Swat Voice
Sport

محمد رضوان نے پی ایس ایل میں منفرد اعزاز حاصل کر لیا

WhatsApp Image 2023 03 16 at 8.49.39 AM 960x540 - محمد رضوان نے پی ایس ایل میں منفرد اعزاز حاصل کر لیا


پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

ملتان سلطانز کے کپتان نے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل کر لئیہیں، یہ اعزاز انہوں نے 11 اننگز کھیل کر حاصل کیا۔

مسلسل تین ایڈیشنز میں محمد رضوان نے پانچ، پانچ سو رنز بنائے اوریہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس سے قبل پی ایس ایل 6 میں رضوان نے 500 اور پی ایس ایل 7 میں 546 رنز بنائے تھے۔



Source link

متعلقہ

سابق آسٹریلوی کپتان انتقال کر گئے

Swat Voice Editor

پشاور میں فائرنگ کرکے قومی باکسر کو قتل کر دیا گیا

Swat Voice Editor

انگلینڈ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy