Swat Voice
Sport

پہلا کوالیفائر میچ، پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا

WhatsApp Image 2023 03 15 at 2.18.28 PM 960x540 - پہلا کوالیفائر میچ، پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے پہلے کوالیفائر میچ کے بارے میں کہا ہے کہ میچ اپنے وقت کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ہو گا۔

پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ آج لاہور میں ہونے والا کوالیفائر قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں حالات کشیدہ، ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی مسئلہ بن گئی

لاہور میں جس راستے سے ٹیموں نے اسٹیڈیم پہنچنا ہے وہاں پر پی ٹی آئی کارکن اور پولیس اہلکار آمنے سامنے ہیں اور حالات ابھی تک کشیدہ ہیں، پولیس کارکنوں کو منتشر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

کشیدہ حالات کی وجہ سے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد بھی کم ہونے کا امکان ہے۔





Source link

متعلقہ

چیف سلیکٹر نے شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے کی وجہ بتا دی

Saeed

بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات

Saeed

سرفراز احمد کی ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy