سوات وائس : سوات کے علاقہ کوکارئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق سگین ولد عثمان علی نے نامعلوم وجوہات پر اپنی اپ کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تھانہ کوکارئی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا۔ مزید یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ کل بھی بیس سالہ سنگین نے خودکشی کی کوشش کی تھی ،زہریلی دوا کھانے کے بعد اسپتال منتقل کیا تھا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
previous post
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments