Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر سکولز تقریری مقابلے اختتام پذیر

Sportsss - سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر سکولز تقریری مقابلے اختتام پذیر

سوات وائس : زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر سکولز تقریری مقابلے اختتام پذیر 55 سے زائد طلباء نے حصہ لیا، مینگورہ کے نجی سکول میں سوات تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام سالانہ انٹر بورڈ تقریری مقابلے منعقد ہوئے جس میں سوات، بونیر اور شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 55 طلباء نے حصہ لیا، تقریری مقابلوں کا موضوع تھا،،میرا آئین میری آزادی کی ضمانت،، تقریری مقابلوں میں طلباء نے پرجوش تقاریرکئے اس موقع پر جج کی فرائص سرانجام دینے والے ماہرتعلیم مجید گل نے کہا کہ اس طرح کے مقابلے ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ اس سے ایک طرف بچوں میں اعتماد بحال ہوگا تو دوسرے طرف ان کو اپنے آئین اور قوانین کے بارے میں معلومات حاصل ہوگی، اس موقع پر بورڈ کے منتظمین نے کہاکہ کامیاب امیدوارں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا بہترین تقاریر کرنے والے بچوں میں انعامات، شیلڈ تقسیم کئے جائینگے اس کے ساتھ کامیاب طلباء صوبائی اور قومی سطح پر تقریری مقابلوں میں حصہ لینگے۔

متعلقہ

زلزلہ کے باعث بند کالام شاہراہ کو کھولنے کے لئے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بروقت کارروائی

Swat Voice Editor

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد

Swat Voice Editor

ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy