Swat Voice
Sport

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

babar azam - بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا


پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سنچری کرکے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔

بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آ گئے۔

پشاور زلمی کے کپتان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی آٹھویں سنچری بنائی۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ اور مائیکل کلنگر نے 8، 8 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریاں کرس گیل نے بنا رکھی ہیں جو کہ 22 ہیں۔



Source link

متعلقہ

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ

Swat Voice Editor

بابر اعظم نےسب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy