Swat Voice
Sport

لاہور قلندرز کی غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

WhatsApp Image 2023 03 07 at 9.23.33 AM 960x540 - لاہور قلندرز کی غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش


پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

ملتان سلطانز کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے لئے انعامات کا اعلان کیا گیا، لاہور قلندرز نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے سیم بلنگز کو ایک سال کے لئے فری برانڈڈ جوتے، ڈیوڈ ویسا کو آئی فون جبکہ راشد خان کو قلندرز سٹی میں پلاٹ دیا۔





Source link

متعلقہ

فاسٹ بائولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Swat Voice Editor

ایمرجنگ ایشیا کپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

Swat Voice Editor

عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روک دیئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy