Swat Voice
Sport

آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا

WhatsApp Image 2023 03 06 at 9.08.46 AM 960x540 - آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا


جارح مزاج آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا۔

ٹم ڈیوڈ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں سلطانز کا اسکواڈ جوائن کیا،ٹم ڈیوڈ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے۔

ملتان سلطانز پی ایس ایل میں اگلا میچ اسلام آباد یونائٹیڈ سے 7 مارچ کو کھیلے گی۔ ملتان سلطانز 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔



Source link

متعلقہ

افغانستان سے سیریز میں شکست، محمد رضوان کا ردعمل

Swat Voice Editor

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو ہو گا

Swat Voice Editor

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy