Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مہنگائی سے تنگ ریسٹورنٹ کے ملازم نے خودکشی کرلی

akbari - مہنگائی سے تنگ ریسٹورنٹ کے ملازم نے خودکشی کرلی

سوات  وائس : مینگورہ شہر کے حاجی بابا چوک میں ریسٹورنٹ کے ملازم نے مہنگائی سے تنگ آکر بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے حاجی بابا میں اکبری کیفی میں کام کرنے والا ملازم محمد اسحاق ولد انور خان ساکن گوگدرہ سوات بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ، بجلی کے تاروں سے ٹکرا کر نیچے آ گرا، ملازم کو سر میں شدید چھوٹ آئی جسے ریسکیو1122 نے اسپتال منتقل کردیا  جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ محمد اسحاق نے گزشتہ روز بھی بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی کوشش کی تھی تاہم دکانداروں نے اُسے منع کردیا تھا۔

متعلقہ

سوات پولیس نے ماہ دسمبر میں 141کلو چرس،گیارہ کلوہیروئن، چار کلوآئس اور 520لیٹر شراب برآمد کرلی

Saeed

قومی اسمبلی کے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے انتظامات کا جائزہ

Saeed

فضل حکیم خان کا زخمی طالب علم کی عیادت کے لئے ہسپتال کا دورہ

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy