Swat Voice
Sport

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے

WhatsApp Image 2023 03 02 at 2.09.28 PM 1 960x540 - بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے


افتخار احمدنے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قراردے دیا۔

جارحانہ کرکٹ کھیلنے والے افتخار احمد ایک انٹرویو میں بابراعظم کی قائدانہ صلاحیتوں پر کھل کر بول پڑے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے افتخار احمدنے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنے کو گناہ کے مترادف قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں بابراعظم جیساکھلاڑی کوئی نہیں ہے، بابراعظم پر تنقید کرنے سے پہلے ان جیسا کرکٹر بنیں اور پھر بات کریں۔



Source link

متعلقہ

ڈیرل مچل نے آتے ہی پاکستانی ٹیم بارے بیان دیدیا

Swat Voice Editor

نوواک جوکووچ کا ایک اور اعزاز

Swat Voice Editor

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy