Swat Voice
Sport

قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ

WhatsApp Image 2023 03 01 at 2.42.22 AM 960x540 - قومی کھلاڑی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ


کراچی: قومی کھلاڑی بسمہ معروف ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتانی سےمستعفی ہو گئیں۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسمہ معروف نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتی ہیں تاہم وہ بطورکھلاڑی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

نجم سیٹھی نے کہا کہ خوشی کی بات ہے بسمہ معروف پاکستان کے لیے کھیلتی رہیں گی اور اپنے ملک کا نام روشن کریں گی۔





Source link

متعلقہ

سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل جیت لیا

Saeed

ایشیا کی کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج فائنل معرکہ

Saeed

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy