Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات پولیس نے بھائی کو قتل کرنے والا گرفتارکرلیا

arrested 23 - سوات پولیس نے بھائی کو قتل کرنے والا گرفتارکرلیا

سوات وائس : سوات پولیس کے مطابق  16 فروری 2023کو مدعی نجیب اللہ ولد حضرت رحمان  نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ میرے بھائی عجب کو کسی نامعلوم شخص یا اس نے خود کو فائرنگ کرکے زخمی کیا ہے جو کہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔ایس ڈی پی او سرکل سیدو شریف عطا ء اللہ شمس کے نگرانی میں دیگر پولیس پر مشتمل ایک سپیشل تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی تھی ۔ تفتیشی ٹیم نے دن رات محنت کرکے جدید سائنسی خطوط اور تکنیکی مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم نجیب اللہ ولد حضرت رحمان کو ٹریس کر کے حسب ضابطہ گرفتار کرلیا ۔دوران تفتیش ملزم نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ قتل گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے کیا ہے اور وقوعہ کی رات منصوبہ بنا کر گھر میں پڑا مقتول بھائی کے پستول سے فائر کر کے قتل کیا تھا۔

متعلقہ

خیبر پختونخوا کے لوگ امپورٹڈ حکمرانوں کے غلام نہیں ہیں، اور نہ یہ خطہ انکا غلام ہے، محمود خان

Saeed

کبل،گل جبہ میں خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد

Saeed

سیدو شریف سے مینگورہ تک سڑکوں اور مین چوکوں پر ریلیاں نکالنے،  احتجاج پر پابندی عائد

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy