Swat Voice
Sport

فخر زمان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا

WhatsApp Image 2023 02 26 at 9.54.49 PM 960x540 - فخر زمان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا


لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان نے ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ مجموعی چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے، ایونٹ میں سبے زیادہ چکھے لگانے کا ریکارڈ کامران اکمل کا تھا۔

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیدیا 

اعداد و شمار کے تحت فخر زمان نے آج پشاور زلمی کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 45 گیندوں پر دس چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 96 رنز بنائے ہیں۔

فخر زمان نے مجموعی طور پر پی ایس ایل میں 89 چھکے لگائے ہیں جب کہ کامران اکمل نے 74 اننگز میں 89 چھکے لگائے تھے۔ فخر زمان 67 اننگز میں ان کے برابر آگئے ہیں۔

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے شکست دیدی

واضح رہے کہ آصف علی نے پی ایس ایل کی 60 اننگز میں 86 چھکے لگائے ہیں۔



Source link

متعلقہ

ورلڈ کپ، تماشائیوں کے لیے ای ٹکٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہو گی

Swat Voice Editor

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

Swat Voice Editor

آئی سی سی کا مطلب بھارت،یہ صرف پیسے کا گیم ہے، عاقب جاوید

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy