Swat Voice
Sport

پنجاب میں میچز سے متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا بڑا فیصلہ

WhatsApp Image 2023 02 24 at 16.39.56 1 960x540 - پنجاب میں میچز سے متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا بڑا فیصلہ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے پنجاب میں میچز سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز نے سیکیورٹی اخراجات ادا نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کے لاہور میں شیڈول میچز بھی منتقل کرنے کی وارننگ دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں تمام حکومتیں سیکیورٹی اخراجات خود ادا کرتی آئی ہیں۔

پی ایس ایل: قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ ہوگا

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر نگران حکومت پنجاب نے ادائیگی پر زور دیا تو تمام پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دیں گے۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

Swat Voice Editor

تیسرا ٹی20 میچ ،پاکستان کو ہدف مل گیا

Swat Voice Editor

شان مسعود، بابراعظم کا نائب کپتان مقرر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy