Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

اہلیان مالم جبہ کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

camp 2 - اہلیان مالم جبہ کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات وائس : اہلیان مالم جبہ کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کرکے انہیں فری ادویات دیئے جس سے سینکڑوں افراد مستفید ہوگئے،گذشتہ روز مالم جبہ میں سیم سنز گروپ آف کمپنیز کے تعاون سےilaj.pk کے زیر اہتمام اہلیان مالم جبہ کے لئے فری  میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کی تشخیص کرکے انہیں مفت ادویات فراہم کئے۔ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد  علاقے میں برف باری کی بناء پر صحت کے مراکز تک رسائی میں مشکلات اور علاقے میں غربت کو پیش نظر رکھ کر کیاگیا۔ فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر اہلیان مالم جبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا اور کیمپ منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ

سوات میں امن وامان کو قائم رکھنے کے لیے حکومت اور ریاست اپنی ایئنی زمہ داری پوری کریں،سوات قومی جرگہ

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب میں صفائی کا کام ترجیحی بنیادوں سے جاری ہے،ڈبلیو ایس ایس سی سوات

Swat Voice Editor

محمد علی شاہ نے کالج کالونی سیدوشریف میں دو نئے مساجد کا سنگِ بنیاد رکھا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy