Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ڈپٹی ڈاریکٹر یو ایس ڈی اے سردار زیب خان کی ڈی سی سوات سے ملاقات

USDA - ڈپٹی ڈاریکٹر یو ایس ڈی اے سردار زیب خان کی ڈی سی سوات سے ملاقات

سوات وائس :  نئے تعینات ڈپٹی کمشنر سوات عرفان وزیر کے ساتھ ڈپٹی ڈرایکٹر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سردار زیب خان کی ملاقات،ملاقات میں ڈپٹی ڈرایکٹر نے ڈپٹی کمشنر سوات کو یو ایس ڈی اے کے اہمیت اور ٹورزم کی بحالی و ترقی پر تفصیلی بریفینگ دی، سوات میں ٹورزم کو پروموٹ کرنے کے لیے تمام وسائل بروے کار لائیں گے، ڈپٹی کمشنر سوات عرفان وزیر کا عزم۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نئے تعینات ڈپٹی کمشنر سوات عرفان وزیر کے ساتھ اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈرایکٹر سردار زیب نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ڈپٹی ڈرایکٹر نے نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر کو یو ایس ڈی اے کے اہمیت پر تفصیلی بریفینگ دی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سوات عرفان وزیر نے کہا کہ سوات میں ٹورزم کیے بہت مواقع ہے جو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے توجہ کا مرکز بن سکتا ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ یو ایس ڈی اے کے ساتھ ہر مکمن تعاون کرکے علاقے کی سیاحت کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔

متعلقہ

کبل، وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

Swat Voice Editor

عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 5کے 8یونین کونسلوں کا گرینڈ جرگہ

Swat Voice Editor

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy