Swat Voice
Sport

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پی ایس ایل سے متعلق اہم فیصلہ

WhatsApp Image 2023 02 18 at 5.26.53 AM 960x540 - کراچی پولیس آفس پر حملہ، پی ایس ایل سے متعلق اہم فیصلہ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی پولیس آفس پر حملے کے باوجود پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

پی سی بی اور پی سی بی فرنچائزز کے مالکان کا کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملے کے بعد اجلاس ہوا۔ جس میں پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردی کے واقعے کا براہ راست پی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ : بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

پی سی بی کے فیصلے کے بعد آج کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ اپنے وقت پر شروع ہو گا جبکہ دیگر ٹیمیں بھی اپنے شیڈول کے مطابق کراچی میں کھیلیں گی۔

اجلاس میں کھلاڑیوں کو دی گئی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔



Source link

متعلقہ

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Saeed

ڈیوڈ وارنرکی 100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری

Saeed

پی ایس ایل فائنل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy