Swat Voice
Sport

بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

WhatsApp Image 2023 02 16 at 23.44.51 960x540 - بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان


بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو ایشیا کپ میں اپنے میچز یواےای میں کھیلنے کی تجویز دے دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ایشیا کا میزبان ہے اور دیگر ٹیموں کے میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے فائنل میں پہنچے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہی ہوگا۔

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آپشن دے دیا ہے جس پر فیصلہ پی سی بی کرے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کے حتمی شیڈول سے متعلق فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہوگا۔



Source link

متعلقہ

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

Swat Voice Editor

فلسطین میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کا حملہ

Swat Voice Editor

پی ایس ایل 9 کہاں کھیلی جائے گی ؟

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy