Swat Voice
Sport

نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید

WhatsApp Image 2023 02 11 at 19.07.57 1 960x540 - نجم سیٹھی کی مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوں لگتا ہے کہ مفت پاس ان کی وی آئی پی حیثیت کی تصدیق ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ہو رہا ہے۔پہلا میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔





Source link

متعلقہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

Saeed

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Saeed

تین ملکی سیریز،بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy