Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سیدو شریف،مکان کی چھت گر گئی، خاتون جاں بحق

Saidu 3 - سیدو شریف،مکان کی چھت گر گئی، خاتون جاں بحق

سوات وائس : سوات کے علاقہ سیدو شریف شاہین آباد میں بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت اچانک گر گئی، ایک خاتون اور دو بچے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق سمیع اللہ ولد سید اللہ سکنہ شاہین آباد کے کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس میں اُس کی بیوی اور دو بچے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو جوانوں نے سرچ اپریشن کرکے ملبے تلے خاتون اور دونوں بچوں کو نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

متعلقہ

مرغزار سرباب قتل کیس کے مرکزی ملزمان گرفتار کرلئے گئے

Swat Voice Editor

ایشیا کپ، سپرفور مرحلے میں آج پاک بھارت ٹاکرا ہو گا

Swat Voice Editor

بریکوٹ کے زمینداروں اور باغبانوں میں فروٹ پلائی ٹریس تقسیم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy