Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

Snow 4 - سوات میں بارش اور برف باری، سردی میں اضافہ

سوات وائس : سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کا سلسلہ جاری ہے ،سوات کے سیاحتی مقامات میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ جس کے باعث سردی کی شدت میں مذید اضافہ ہوگیا ہے،سوات بھر میں دوسرے روز سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے موسم انتہائی سرد ہوگیاہے۔ سوات کے سیاحتی علاقے ملم جبہ ، میاندم ، بحرین ، کالام ، مٹلتان، اتروڑ اور گبرال میں بھی برف باری کاسلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے سوات کے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا جہاں پر سیاح برف باری اور سوات کے خوبصورت نظاروں سے خوف لطف اندوز ہور رہے ہیں۔

متعلقہ

کسی کو بھی امن و امان خراب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی فضل حکیم خان یوسفزئی

Saeed

چارباغ میں نامعلوم افراد نے امن کمیٹی کے ممبر کو قتل کردیا

Saeed

سوات پریس کلب کے انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیٹی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy