Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مٹہ، ڈاٹسن اُلٹنے سے تین افراد جاں بحق،متعدد زخمی

dead body - مٹہ، ڈاٹسن اُلٹنے سے تین افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سوات وائس : سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سربانڈہ میں ڈاٹسن الٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سربانڈہ کے مقام پر تیزرفتاری کے باعث گاڑی اُلٹ گئی جس میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے۔مقامی افراد نے امدادی کارروائی شروع کی تو تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔باقی تمام افراد کو مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق تمام افراد قریبی رشتہ دار ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتشیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ

اس پھل کو کھانے سے ہونے والے فوائد حیران کردیں گے

Saeed

سوات تعلیمی بورڈ، پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز اور کیش ایوارڈز تقسیم

Saeed

محکمہ صحت سوات میں ڈینگی کی روک تھام اور اس حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہا ہے

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy